05 March 2023 16:46
The best apart about working with them is the value for our concerns and the professionalism they portray.
Have already recommended them to many of my near and dear ones for their service requests.
18 February 2023 7:32
The only concern while buying electric vehicle is how and where to charge the vehicle. No one wants to be drained out and get stranded in middle of nowhere.

I heard about these guys from a close family friend of mine, I reached out to them and they did respond back, finally installed charging point at my place as per my convenience and they also explained me the functionality very professionally.

Very satisfied with their service and highly recommended.
07 January 2023 20:10
Highly recommend them. Good quality of word with great professionalism.
14 June 2020 16:20
I would have Given 0 Star for Customer Service but unfortunate i cant. Called around 1.30 pm for an Enquiry to their operator but no answer.then i called Sales Extension Number. One Guy answered the call by Saying "Hello" seems he was not interested to speak. No Greetings from Company side (Ignored). When i explained him my Query he said " Call After 2.00 pm " and hand up the phone.we understand may be Lunch time is going on.but he could have say this to us politely. I never feel so ignorance as a customer.really pathetic Customer Service.
25 May 2020 6:23
*very touching*

جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا.

جب جوان ہوئے تو بچپن ایک زمانہ تھا!

جب گھر میں رہتے تھے، آزادی اچھی لگتی تھی.

آج آزادی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے!

کبھی ہوٹل میں جانا پزا، برگر کھانا پسند تھا.

آج گھر پر آنا اور ماں کے ہاتھ کا کھانا پسند ہے!

اسکول میں جن کے ساتھ جھگڑتے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاشتے ہیں!

خوشی كس میں ہوتی ہے، یہ پتہ اب چلا ہے.
بچپن کیا تھا، اس کا احساس اب ہوا ہے.

کاش تبدیل کر سکتے ہم زندگی کے کچھ سال.

كاش جی سکتے ہم، زندگی بھرپور ایک بار!

جب ہم اپنی شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے دیکھ سکتے ہیں میں نے اپنے ہاتھ جادو سے غائب کر دیئے


جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتی تھی اور ہم سب کے بٹن کو ایک ساتھ دبانے کی کوشش کیا کرتے تھے

جب ہم دروازے کے پیچھے چھپتے تھے تاکہ اگر کوئی آئے تو اسے ڈرا سکیں

جب آنکھ بند کر کے سونے کا ڈرامہ کرتے
تھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے

سوچا کرتے تھے کی یہ چاند ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے

On / Off والے سوئچ کو درمیان میں
اٹكانے کی کوشش کیا کرتے تھے

پھل کے بیج کو اس خوف سے نہیں کھاتے تھے کی کہیں ہمارے پیٹ میں درخت نہ اگ جائے

برتھڈے صرف اس وجہ مناتے تھے
تاکہ ڈھیر سارے گفٹ ملیں

فرج آہستہ سے بند کر کے یہ جاننے کی کوشش کرتے تھے کہ اسکی روشنی کب بند ہوتی ہے

سچ، بچپن میں سوچتے کہ ہم بڑے
کیوں نہیں ہو رہے؟

اور اب سوچتے ہیں کہ ہم بڑے کیوں ہو گئے؟

يہ دولت بھی لے لو. یہ شہرت بھی لے لو

بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی.

مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون.

وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی.
.
ایک بات بولوں
انکار مت کرنا
یہ msg جیتنے مرضی لوگوں کو send کرو
جو اس msg کو پڈھےگا
اس کو اس کا بچپن ضرور یاد آئے گا.
کیا پتہ وہ آپ کی وجہ سے اپنے بچپن میں چلا جائے. چاہے کچھ دیر کے لیئے ہی سہی.
اور یہ آپ کی طرف سے اس کو بہترین گفٹ ہو گا.
So do it.


میں گھر لیٹ آیا تو پاپا نے پوچھا:
کہاں تھا کمینے؟
میں نے کہا:
دوست کے گھر میں تھا

تو پاپا نے میرے ہی سامنے میرے 10 دوستوں کو فون لگایا

چار دوستوں نے کہا
جی انکل یہیں تھا

تین نے کہا
ابھی ابھی نکلا ہے

دو نے کہا
یہیں پر ہے انکل، پڑھ رہا ہے، فون کیوں کیا. ؟

ایک کمینے نے حد کر دی. ،

وہ میری آواز میں بولا
جی پاپا بولو کیا ہوا. ؟
یہ سن کر تو پاپا بھی ہنس پڑے

اور بولے. آج پتہ چلا کہ
"دوست زندگی میں نہیں ملتے بلکہ
زندگی دوستوں میں شامل ہو جاتی ہے.

Special Doston Ko Snd Kro agr me b hun to mjhy b aaj pata chal jay.
Love you friends
22 October 2019 11:08
Link light provides end to end electrical contracting services.starting from getting approval from dewa to providing u with resolution to complex queries with 25 years of experience in the uae region. I personally have witnessed Bijoy drawing a simple diagram to explain the solution to a complex problem raised by one of lle's client and the relief I could see on the client's face.thats what customer service means and lle has ensured to keep up the level of this service all these years. I would highly recommend customers to try their service atleast once to get to know the value they add
12 January 2019 6:41
Good service, best price and Solar panel installations also

Write a Review



Overall Rating: